مہلت جوئی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مہلت ڈھونڈنے کا عمل، وقت یا موقع حاصل کرنے کی کوشش۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مہلت ڈھونڈنے کا عمل، وقت یا موقع حاصل کرنے کی کوشش۔